Veena Malik Ki Shaadi Qayamat ki Nishani Hai: Sheikh Rasheed
کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورممتازسیاستدان شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ویناملک کی شادی قیامت کی نشانی ہے میں عوام کوبتانا چاہتاہوں کہ مجھ سے کسی بھی فنکارہ کی وابستگی نہ کل تھی نہ ہوسکتی ہے جوبھی لوگ میرے نام سے خودکوجوڑتے ہیں انھیں شہرت کی بھوک ہے جسے حاصل کرنے کے لیے ماضی میں بھی کئی ایسی اداکارائوں نے میرانام استعمال کیا۔میں اس وقت بھی وضاحت کرتارہاہوں آج پھرکررہاہوں۔ نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران انکاکہنا تھاکہ ویناملک کے بارے میں لوگوں سے ہی سناہے
میں انھیں جانتانہیں ہوں کہ وہ کرتی کیاہیں، کچھ لوگوں کایہ کہنا ہے کہ وہ بھارتی گلوکارہ ہیںSource
ہاہاہا
شیخ صاحب کہیں دل ہی دل میں دکھی تو نہیں ہو گئے ؟؟؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments: