Ek Aam shaadi per larki walon ke ikhrajat kitne hote hain



poor marriage by dm_522c09cf20d0a





ابھی مبشر لقمان نے شادی کے اخراجات پر اور خاص طور پر جہیز کی لعنت پر تفصیلی نظر ڈالی اور اخراجات
 کی ایک لسٹ پیش کی

میری نوجوانوں سے گزارش ھے کہ جہیز کی لعنت کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اور جہیز نہ لینے کی شرط عائد کریں ، اگرلڑکے کے گھر کی خواتین یا والدین جہیز لینے پر مجبور کریں تو ان کا انکار کردیں

یہی حق ہے












0 comments: